اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی حکومت کی کفایت شعاری کے اقدامات بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

کابینہ کمیٹی کے حکومتی ملکیتی کاروباری اداروں کے فیصلے کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے