اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔

پنجاب حکومت نے چار افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے، ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ راشد ارشاد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، راشد ارشاد کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

تعیناتی کے منتظر عدیل تصور کو ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا، ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ذیشان ندیم کو ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔

تعیناتی کے منتظر سرمد حسین کو ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے