اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا نیشنل اور قذافی سٹیڈیم میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کے موقع پر نیشنل سٹیڈیم اور قذافی سٹیڈم میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست 2024 سے جولائی 2025 کی مدت کے لیے کرائے کی بنیاد پر فلڈ لائٹس فراہم کرنے کے لیے اہل کمپنیوں سے ٹینڈرز طلب کرنا شروع کر دیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پی سی بی نے کراچی کی موجودہ فلڈ لائٹس کو کوئٹہ اور لاہور کی فلڈ لائٹس کو راولپنڈی منتقل کرنے کا ارادہ کر لیا ہے جبکہ نیشنل سٹیڈیم کراچی اور قذافی سٹیڈم لاہور میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرائی جائیں گی۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بحران سے نمٹنے اور فراہمی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیےکراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، ایبٹ آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت دیگر شہروں کے سٹیڈیمز میں جنریٹرز کی فراہمی کے لیے بھی ٹینڈرز طلب کیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے