اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلہ دیش اے کا دورہ پاکستان بہت فائدہ مند ہے: انعام الحق

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش اے ٹیم کے کپتان انعام الحق نے کہا کہ بنگلہ دیش اے ٹیم کا دورہ پاکستان بہت فائدہ مند ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران ہر کھلاڑی کو تیاری کا اچھا موقع مل رہا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیاریوں کے لیے اچھی سہولیات مہیا کی ہیں،پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے بنگلادیش سے بہتر ہیں۔

انعام الحق نے کہا کہ بنگلہ دیش اے کے خلاف سعود شکیل اور عمرامین نے بہت اچھی بیٹنگ کی، بنگلادیش اے میں ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی شامل ہیں، پاکستان کی کوالٹی فاسٹ باؤلنگ کو کھیلنے کی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فاسٹ باؤلرز دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز ہیں، مشتاق احمد پاکستان کے لیجنڈ ہیں، ان کے ساتھ پاکستانی باؤلنگ پر بات چیت کرتے ہیں، پاکستانی فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ کرنے کا پلان اے، بی اور سی بنائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے