اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلا دیش راولپنڈی ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچوں دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، روزانہ بارشوں کے باعث تاحال پچز پر کام شروع نہیں ہو سکا، راولپنڈی ٹیسٹ میچ کس پچ پر کھیلا جائے گا تاحال فیصلہ نہیں کیاگیا۔

بورڈ ذرائع کا بتانا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پچ پر گھاس چھوڑی جائے گی، گزشتہ کئی سالوں سے فلیٹ پچز کے باعث پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو تنقید کانشانہ بنایا گیا، بنگلا دیش کی ٹیم سپنرز کو اچھا کھیلتی ہے اس لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے گھاس والی پچ بنانےکی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔

قومی ٹیسٹ سکواڈ نیٹ میں گھاس والی پچز پر بیٹنگ، باؤلنگ سیشن کر رہا ہے، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے