اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

باولرز میں جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کی پہلی اور جوش ہیزل ووڈ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے شاہین آفریدی باولنگ رینکنگ میں 2 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ گئے۔ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے محمد نبی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے