اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یوم آزادی پر پنجاب میں 30 لاکھ سے زائد پودے لگائے جارہے ہیں:مریم اورنگزیب

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر صوبہ بھر میں 30 لاکھ سے زائد پودے لگائے جارہے ہیں۔

"پلانٹ اے ٹری فار پاکستان، ایک فرد، ایک شجر" مہم کے تحت سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے یوم آزادی پر کینو کا مقامی پودا لگا کر موسم برسات کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا، پودا لگانے کے بعد سینئر صوبائی وزیر اور دیگر شرکاء نے دعائے خیر بھی کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پودا لگا کر ہر فرد یوم آزادی منائے، یوم آزادی پر پنجاب میں 30 لاکھ سے زائد پودے لگائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیڈ بال کے ذریعے پنجاب میں شجرکاری کا منفرد تجربہ کیا جارہا ہے، شجرکاری کارثواب اور قومی ضرورت ہے۔

سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور، ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک، ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے