اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حکومت کوسنجیدگی کے ساتھ کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے : فیصل کنڈی

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہورنیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ اب سنجیدگی سے حکومت کو کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

عالمی چیمپئن ارشد ندیم کی گورنرہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ہوئی ، گورنر خیبرپختونخوا نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ، گورنر نے ارشد ندیم کو شیلڈ پیش کی اور روایتی پگڑی بھی  پہنائی۔اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج مختلف شعبوں کے لوگوں کو مدعو کیا ہے، اس صوبے نے بہت قربانیاں دی ہے ، پاک فوج ،پولیس اور عام شہری دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی قربانی آرمی پبلک سکول کے بچوں نے دی ہے، یہاں کے بچوں نے قیام امن کے لیے بہت بڑی قربانی دی ہے،ارشد ندیم نے جو کھیلا ہے وہ انفرادی تھا، صوبے کے نوجوانوں کو آگے لانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

فیصل کریم نے کہا کہ  ہماری سپورٹ سے یہ کھلاڑی ملک اور قوم کا نام روشن کرینگے۔گورنر کے پی کاکہنا تھا کہ یوم آزادی تاریخی دن ہے اور آج ارشد ندیم ہمارے ساتھ ہے ، انفرادی طور پر سالوں بعد کوئی ایسا کھلاڑی پیدا ہوتا ہے، ہمیں کھیلوں کی سرگرمیوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے