اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی والٹن روڈ پراجیکٹ کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے والٹن روڈ پراجیکٹ کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز یوم آزادی کے روز اچانک سی بی ڈی والٹن پراجیکٹ پہنچ گئیں،انہوں نے کلمہ چوک سے والٹن کی طرف جانے والے روڈ کا دورہ کیا اور والٹن روڈ پراجیکٹ پر پیشرفت کابھی جائزہ لیا۔

مریم نواز نے والٹن روڈ پراجیکٹ کی تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور والٹن روڈ ڈرین کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے والٹن روڈ پراجیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت کردی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ والٹن روڈ ڈرین اور سڑک کے تعمیراتی کام میں معیار کو یقینی بنایا جائے، والٹن روڈ پراجیکٹ کی وجہ سے عوام کو ہونے والی دشواری کا احساس ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق والٹن روڈ کی تین لائن کیرج ستمبر میں ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی جبکہ والٹن روڈ دوطرفہ کیرج وے کی اکتوبر تک تکمیل کے لئے دن رات کام جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے