اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی سے ڈپٹی میئر لندن کی ملاقات،سرمایہ کاری و دیگر امور پر تبادلہ خیال

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ڈپٹی میئر لندن ملک شکیل اکرم نے ملاقات کی ہے۔

سپیکر چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری ، تجارت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے ہمارے مسلمان اور پاکستانی بھائی لندن کے ڈپٹی میئر ہیں، برطانیہ کی ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی میئر لندن کیلئے پاکستانی نژاد ملک شکیل اکرم کاانتخاب خوش آئند ہے، اُمید ہے شکیل اکرم پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کارلائیں گے۔

اس موقع پر ڈپٹی میئر لندن شکیل اکرم کا کہنا تھا کہ عالمی امن کیلئے پاکستانی خدمات کو برطانیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے