اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپیئن ارشد ندیم جشن آزادی کراچی میں منائیں گے

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس میں میگا ایونٹ کی نئی تاریخ رقم کرنے والے اولمپیئن ارشد ندیم یوم آزادی کا جشن آج کراچی میں منائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم  کی آج دوپہر کراچی آمد طے ہے، بعدازاں مزار قائد پر حاضری اور پھولوں کی چادر چڑھانے جانے کا امکان ہے۔

پیرس گیمز کے جیولین تھرو میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرنے والے ارشد ندیم گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں شریک ہوں گے،ان کی وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

دورہ کراچی میں اولمپیئن ارشد ندیم کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے