اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک کی تیاری میں سپورٹس بورڈ نے اہم کردار ادا کیا، کوچ ارشد ندیم

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہورنیوز) پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ کی ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے ملاقات، ارشد ندیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ ارشد ندیم کی پیرس اولمپک کی تیاری میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے اہم کردار ادا کیا، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے ہرممکن سہولیات مہیا کیں۔اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال نے کہا کہ ارشد ندیم قوم کے ہیرو ہیں، فاتح پیرس اولمپک کو جلد ڈبل ڈیکر بس پر لاہور کا دورہ کرایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سپورٹس کی ترقی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھاتے رہیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہر کھیل کی ترقی کیلئے کام کررہا ہے،اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم بھی موجود تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے