اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور نے ناصر باغ میں پی ایچ اے کی نمائش کا افتتاح کردیا

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ناصر باغ میں پی ایچ اے کی نمائش کا افتتاح کردیا۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ناصر باغ میں پی ایچ اے کی آرٹ گیلری کا دورہ کیا، زید بن مقصود نے ڈی جی پی ایچ اے  طاہر وٹو کے ہمراہ "پانی، پودے اور ماحولیات" نمائش کا افتتاح کیا، کمشنر لاہور نے نمائش میں رکھے گئے فن پاروں کے تخلیقی معیار کی تعریف بھی کی۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ فنکار اور تخلیق کار کسی بھی معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، فنکار اپنے تخلیقی ابلاغ کے ذریعے معاشرے میں رواداری اور برداشت عام کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایچ اے کی جانب سے تاریخی ناصر باغ میں آرٹ گیلری کا قیام قابل ستائش ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو کا کہنا تھا  کہ پی ایچ اے شہر کے سبز کور میں اضافے کے لئے سرگرم عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے