اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعامات سے نوا ز دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نوا ز نے میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات کی اور تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی، مریم نواز نے  ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم اور کار بھی دی۔

بعدازاں مریم نواز، ارشد ندیم سے ملاقات کر کے بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور کیلئے روانہ ہو گئیں۔

علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ارشد ندیم کو فیملی کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس مدعو کر لیا، ارشد ندیم اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وزیراعظم کے عشائیہ میں شریک ہونگے۔

قومی ایتھلیٹ اور ان کی فیملی کو پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس  لایا جائے گا، ارشد ندیم  فیملی کے ہمراہ عشائیہ میں شرکت کے لئے بذریعہ جہاز اسلام آباد پہنچیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے