اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایچ اے کا یوم آزادی پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے یوم آزادی پر گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایچ اے کی جانب سے یوم آزادی پر اولمپئن ارشد ندیم کی جیت کی مناسبت سے مقابلہ مصوری منعقد کیا جائے گا، پی ایچ اے یوم آزادی کے موقع پر بھرپور آتش بازی کرے گا۔

یوم آزادی کو بھرپور انداز سے منانے کیلئے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب  مینار پاکستان پر آتش بازی کی جائے گی، مینار پاکستان کو سبز اور سفید روشنیوں سے جگمگایا جائے گا، 14 اگست کو جیلانی پارک میں قومی پرچم آویزاں کیا جائے گا۔

پی ایچ اے کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں 13 اور 14 اگست کو مفت پودے تقسیم کئے جائیں گے جبکہ لاہور کے مختلف مقامات پر پاکستانی پرچم سے مزین بل بورڈز بھی لگائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے