اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ان دنوں  نجی ٹی وی پر حبا بخاری کا ڈرامہ سیریل  "جان نثار" نشر ہو رہا ہے جس میں وہ اداکار دانش تیمور کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آرہی ہیں، ڈرامے میں دونوں اداکاروں کی کیمسٹری کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

جان نثار ڈرامے  نے یو ٹیوب پر بھی دھوم مچا رکھی ہے، اس ڈرامے نے دیگر پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے ہوئے یوٹیوب پر ایک بلین ویوز حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ڈرامے کی مقبولیت کے بعد، حبا بخاری پاکستان کی وہ واحد اداکارہ بن چکی ہیں جن کے دو ڈراموں "جان نثار" اور "فتور" نے یوٹیوب پر ایک بلین ویوز حاصل کیے ہیں۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نے 2015 میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، اب تک وہ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے