اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گُمراہ کن مارکیٹنگ، ملٹی نیشنل کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) گُمراہ کن مارکیٹنگ ملٹی نیشنل کمپنی کو مہنگی پڑگئی۔

مسابقتی کمیشن نے گمراہ کن مارکیٹنگ پر صابن اور ہینڈ واش بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

ترجمان مسابقتی کمیشن کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی نے صابن اور ہینڈ واش مصنوعات کی گمراہ کن مارکیٹنگ کی۔ کمپنی اپنی مصنوعات کے ذریعے جراثیم ختم کرنے کا قطعی دعویٰ کررہی تھی۔

ترجمان کے مطابق صحت اور حفاظت کے دعوے سائنسی شواہد سے ثابت نہیں کیے جاسکتے۔ گمراہ کن مارکیٹنگ مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے جس پر کمپنی کو 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے