اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارسہیل سمیر کا بیٹی کی پیدائش کے وقت اللہ کے معجزے کے مشاہدے کا انکشاف

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے وقت اللہ کے ایک معجزے کا مشاہدہ کیا۔

رپورٹ کےمطابق  اپنے ایک انٹرویو میں زندگی کے یادگار واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش قبل از وقت ہوئی تھی اور وہ بہت بیمار ہوگئی تھی۔اداکار نے بتایا کہ وہ پریشانی کے عالم میں بیٹی کو اسپتال لے جارہے تھے کہ ان کی اہلیہ نے بتایا کہ بچی کی سانس رک گئی ہے۔

سہیل سمیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسی وقت اللہ سے دعا کی کہ وہ زندگی اور موت سے دینے والا ہے، اگر ان کی بیٹی بچ گئی تو وہ اسے قرآن کی حافظہ بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جب ہم بیٹی کو لے کر اسپتال داخل ہوئے تو اس کی سانسیں چلنی لگیں اور یہ واقعہ ان کیلئے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔اداکار نے فخر کے ساتھ بتایا کہ الحمدللہ آج ان کی بیٹی ٹھیک اور صحت مند ہے جبکہ وہ قرآن کی حافظہ بھی بن چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے