اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ 3 سال میں ملکی قرضے میں کتنا اضافہ ہوا؟ہولناک بات سامنے آگئی

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک)وزات خزانہ نے گزشتہ 3 سال کے دوران ملکی قرضہ بڑھنے کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دی ہے۔

تحریری جواب کے مطابق گزشتہ 3 برسوں میں 31.5 ٹریلین قومی قرضہ بڑھا۔سال 2021-22 میں 9.4 ٹریلین روپے، سال 2022-23 میں 13.7 ٹریلین روپے اور سال 2023-24 میں 8.4 ٹریلین روپے قرضہ بڑھا۔

وزارت خزانہ نے سینیٹ میں نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات بھی جمع کرا دیں جس کے مطابق ملک بھر میں 2023 میں 35 لاکھ ٹیکس دہندگان رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے