اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں 9 ہزار 270 ارب روپے سے زائد مالیت کے مختلف نوٹ زیر گردش

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہور نیوز) ملک میں 9 ہزار 270 ارب روپے سے زائد مالیت کے مختلف نوٹ زیر گردش ہیں۔

وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق دس روپے کا نوٹ پہلے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق 10روپے کے 56 ارب 62 کروڑ روپے مالیت کی کرنسی مارکیٹ میں موجود ہے، 20 روپے کی 14 ارب 32 کروڑ اور 50 روپے کی 89 ارب 90 کروڑ کی کرنسی زیر گردش ہے۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے 16 کروڑ 60 لاکھ کے نوٹ، 100 روپے کی 1 کھرب 48 ارب 60 کروڑ اور 5 سو روپے کی 8 کھرب 19 ارب 50 کروڑ کی کرنسی زیر گردش ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہزار روپے کی 31 کھرب 92 ارب کی کرنسی اور 5 ہزار روپے کی 49 کھرب 50 ارب روپے کی کرنسی زیر گردش ہے۔

وزارت خزانہ کے مابق اربوں روپے مالیت کے 1، 2، 5 اور 10 روپے کے سکے بھی زیر گردش ہیں، سکے اور کرنسی کی تیاری کی لاگت بڑھنے پر اسے ختم کر دیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے