اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کو جولائی میں 3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہورنیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی 2024 میں 3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 کے مقابلے جولائی 2024 میں ترسیلات زر میں 48 فیصد کا اضافہ ہوا، 24 میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے 76 کروڑ 10 لاکھ ڈالر موصول ہوئیں، جولائی 24 میں یو اے ای سے 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر آئیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ جولائی 24 میں برطانیہ سے 44 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جبکہ رواں سال کے دوران  گزشتہ مہینے ترسیلات زر امریکہ سے 30کروڑ ڈالر اور یورپی ممالک سے 35 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے