اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھرنے سے اپنے اہداف حاصل کیے، معاہدہ کر کے حکومت کو وقت دیا: حافظ نعیم الرحمان

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کر کے اسے وقت دیا ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دھرنے سے اپنے اہداف حاصل کیے ہیں، دھرنا مؤخر کیا ہے ختم نہیں کیا، حکومت سے تفصیلی معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے، حکومت کو بتایا ہے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے اخراجات کم کرے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کی آواز بن کر آئی پی پیز پر آگہی دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی پر ٹیکسز بالکل غلط ہیں، حکومت کے ساتھ معاہدے کے تحت جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی 30 دن میں بجلی کے بلوں پر نظر ثانی کرے گی۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں ایشوز پر سیاست نہیں ہوتی، ہم عوامی ایشوز کو فریضہ سمجھ کر کام کرتے ہیں، حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے