اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کی خفیہ کارروائی ،3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بھاٹی گیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کے دوران 3رکنی متحرک موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے  چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزمان میں وقار ، فرقان عرف بھیا اور دلدار شامل ہیں، ملزمان اندرون لاہور سمیت مختلف مقامات پر لوٹ مار کرتے تھے۔

دوسری جانب ایس پی سٹی نے کامیاب کارروئی پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ  اور ان کی پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے