اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانہ ختم

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 16جنوری سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لےلیا۔

16جنوری سے قبل ایکسپائر ہونے والے لائسنس پرانے جرمانوں کے ساتھ ری نیو کروا سکتے ہیں۔16جنوری سے یا اس کے بعد ایکسپائر لائسنسوں پر نیا فیس شیڈول لاگو ہے۔

 سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر  کا کہنا ہے کہ لرنر پرمٹ کی تجدید کی فیس فی لرنر 500 روپے ہی ہو گی ۔سی ٹی او لاہور نے شہریوں کو لائسنس کی تجدید کروانے کی ہدایت کردی۔شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کروا سکتے ہیں، شہری نزدیکی لائسنس دفاتر سے لائسنس سروسز حاصل کر سکتے ہیں، کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن میں کوئی نرمی نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے