اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عدالت کا خاتون اینکر کی درخواست زیر حراست وی لاگر عمر عادل کو رہا کرنے کا حکم

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کی عدالت نے خاتون اینکرکی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی رہائی کا حکم دے دیا۔

ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمر عادل  کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ عدالت نے ایف آئی اے سائبرکرائم نے وی لاگر ڈاکٹر عمر عادل کو لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں پیش کیا۔

ایف آئی اے نے ڈاکٹر عادل عمر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے مسترد کرتے ہوئے عدالت نے وی لاگر کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ ڈاکٹر عادل عمر کو گزشتہ روز خاتون اینکر کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اےسائبر کرائم حکام کا کہنا تھا کہ  ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر  نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے