شہرکی خبریں
پنجاب میں لاقانونیت کا راج، بنگلا دیش میں بھی یہی کچھ 7 ماہ پہلے ہو رہا تھا: ملک احمد خان
07 Aug 2024
07 Aug 2024
(لاہور نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں لاقانونیت کا راج ہے، بنگلا دیش میں بھی یہی کچھ 7 ماہ پہلے ہو رہا تھا۔
ملک احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوابی جلسے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
ملک احمد خان نے مزید کہا کہ حسینہ واجد نے الیکشن سے پہلے مخالفین کو جیل میں ڈالا تھا۔