اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گارڈن ٹاؤن: چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے 2 بھائی گرفتار

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے 2 بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے رہائشی 2 بھائیوں وارث اور علی عباس نے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری ہونے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بھائیوں نے گھریلو ملازمہ منزہ پر چوری کا الزام لگا کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں ملازمہ پر تشدد ثابت ہوگیاجس پر دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے