اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی نے لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے لاہور میں بھی دھرنے کا اعلان کر دیا، ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی 11 اگست کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے گی۔

قیصر شریف کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور دھرنے سے خصوصی خطاب بھی کریں گے، جماعت اسلامی کے دھرنے کو راولپنڈی میں 12 دن اور کراچی میں 4 دن ہو چکے ہیں۔

ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی اگلے مرحلے میں احتجاج کا دائرہ مزید شہروں تک وسیع کرے گی۔

اس موقع پر ضیا الدین انصاری نے کہا کہ جماعت اسلامی لاہور میں دھرنے کے لئے تیار ہے، زندہ دلان لاہور اگر کسی کو اقتدار کی سیڑھی پر چڑھاتے ہیں تو اتارنا بھی جانتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان اس مایوس قوم کی واحد امید ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بیک ڈور سے دھرنا ختم کرنے کیلئے منتیں کر رہی ہے جبکہ میڈیا پر انکاری ہے، حکمرانوں کی یہ منافقت اب نہیں چلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے