اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امیر جماعت اسلامی کے اعلان پر لاہور میں دھرنے کی تیاری شروع

05 Aug 2024
05 Aug 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے اعلان کے مطابق لاہور میں دھرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔

امیر لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے امیر غربی عبدالعزیز عابد کے ہمراہ زون 165 کا دورہ کیا، امیر لاہور ضیاء الدین اور عبدالعزیز عابد نے زون 165 کے اجلاس میں شرکت کی۔

زون 165 کے اجلاس میں امیر زون رانا اصغر علی ، سیکرٹری شاہد ملک، نائب امیر غربی سید راشد داؤد اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر عبدالعزیز عابد نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے میں زون 165 سے ایک بڑی تعداد شریک ہو چکی ہے، اب بھی حافظ نعیم جس روز کال دیں گے ہم دھرنے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جماعت اسلامی کا دھرنا فارم 47 کی حکومت کو گھُٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا، عوام کو ریلیف دلائے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے