اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کو اہم عہدے پر تعیناتی کیلئے شخصیت کی تلاش،ادارے نے اشتہار جاری کردیا

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔

پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر  کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی مینٹورنگ اور ڈیویلپمنٹ کا ٹریک ریکارڈ بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔

اشتہار کے مطابق ایڈوائزر کرکٹ افیئر قومی کرکٹ ٹیموں کی پرفارمنس میں بہتری کے لیے اپنے تجربے کی روشنی میں رہنمائی کرے گا اور حکمت عملی بنانے کے لیے اپنے مشورے دے گا۔ایڈوائزر کرکٹ افیئرقومی ٹیموں کے کوچز اور قومی سلیکشن کمیٹیوں کو دیکھے گا جبکہ ٹیم کی پرفارمنس کی بہتری اور کھلاڑیوں کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ہائی پرفارمنس کوچنگ سینٹرز کے ساتھ کو آرڈینیٹ کرے گا۔اشتہار کے مطابق خواہش مند امید وار 19 اگست تک درخواستیں جمع کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے