اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز) سبزہ زار کے علاقہ میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ بُک کرنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس نے آن لائن ایپ سے گاڑی بک کروائی، جب وہ اپنی سہیلی کے گھر نئی پلی پہنچی تو ڈرائیور نے مجھے اُتار کر پانی مانگا، پانی لینے جانے لگی تو ڈرائیور بھی گھر میں گھس گیا۔

ایف آئی آر میں مزید بتایا گیا ہے کہ سہیلی کی موجودگی میں ڈرائیور نے مجھے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، بعدازاں میرے والدین بھی وہاں آگئے جنہوں نے اُسے مارا پیٹا اور پھر جانے دیا تاکہ ہماری عزت پر حرف نہ آئے۔

دوسری جانب پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے