اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

والدین کیلئے اہم خبر سامنے آگئی!ناشتہ نہ کرنے والے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جو بچے ناشتہ نہیں کرتے ان کے ناخوش ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

محققین نے پایا کہ 10 سے 17 سال کی عمر کے بچے جتنا زیادہ ناشتہ کرتے ہیں وہ اپنی زندگی سے زیادہ مطمئن ہوتے ہیں۔انہوں نے 42 ممالک میں تقریباً 150,000 بچوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔تجزیےکے دوران  زندگی میں اطمینان کا سب سے زیادہ اسکور ہر روز ناشتہ کرنے والے شرکاء میں اور سب سے کم ان بچوں میں پایا گیا جنہوں نے کبھی ناشتہ نہیں کیا۔

محققین کا خیال ہے کہ اس کی کئی وجوہات ہیں، بشمول ناشتے میں موجود وٹامنز اور غذائی اجزا طالب علموں کو اسکول میں توجہ مرکوز کرنے اور سیکھنے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے