اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پیکا مقدمہ: رؤف حسن کی ضمانت منظوری کا حکم نامہ جاری

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیکا کے تحت درج کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت منظوری کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

 ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ رؤف حسن و دیگر ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کے بغیر عام نوعیت کے الزامات ہیں، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف پراسیکیوشن کو ابھی الزامات ثابت کرنے اور ثبوت درکار ہیں۔

پیکا عدالت کا کہنا ہے کہ رؤف حسن کے خلاف کیس میں پراسیکیوشن کو مزید انکوائری کرنا درکار ہے،پی ٹی آئی رہنما کے خلاف کیس میں شریک ملزمان کو پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے،رؤف حسن و دیگر ملزمان کی ضمانت بھی منظور کی جاتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے