اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتی، مجوزہ لسٹ منظر عام پر آ گئی

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتی کیلئے مجوزہ لسٹ منظر عام پر آ گئی۔

پارلیمانی سیکرٹریز کی مجوزہ لسٹ میں 21 اراکین اسمبلی کے نام سامنے آئے ہیں، فہرست میں منشا اللہ بٹ، سلمان نعیم، سمیع اللہ خان، عظمیٰ کاردار، ثانیہ عاشق اور حنا پرویز بٹ کے نام شامل ہیں۔

شہریار ملک، میاں مرغوب، زاہد اکرام، رانا عبدالمنان اور سلمیٰ بٹ کے نام بھی لسٹ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے