اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ داخلہ پنجاب کا تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ نے منصوبے پر کام شروع کر دیا، ہر لائبریری 400 سے زائد کتابوں پر مشتمل ہوگی،قیدی ان لائبریریوں سے استفادہ کرسکیں گے۔

محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی تمام جیلوں کی بیرکوں میں لائبریریاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر جیل کی ہر بیرک میں چار سو سے زائد کتابوں کا ایک ریک رکھا جائے گا۔

محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق منصوبے پر کروڑوں روپے خرچ کئے جائیں گے۔قیدی ان کتابوں سے مستفید ہوسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے