اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی، بارش کا بھی امکان

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ وقفے وقفے سے بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر لاہور  سمیت صوبہ بھر میں آج اور کل  وقفے وقفے سے بادل برسیں گے، شہر میں آج  بارش  ہونے کے 70 فیصد امکانات ہیں۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت  28 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد تک  پہنچ گیا ہے جس کے باعث حبس کی کیفیت برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے