اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز ) پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی ، پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت ایونٹ میں حصہ لے رہے تھے۔پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں سے 571 پوائنٹس بنائے اور پاکستان کی 17 میں سے 14 ویں پوزیشن رہی۔

پاکستانی شوٹرز 10 میٹر پسٹل کے تمام ایونٹس سے باہر ہو گئے ہیں، کشمالہ طلعت اب 25 میٹر اور جی ایم بشیر 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل میں حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے