اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس : ملالہ یوسفزئی کی پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(ویب ڈیسک ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

ملالہ نے جن ایتھلیٹس سے ملاقات کی ان میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل تھے،  پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی تصویر  ملالہ نے  ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی شیئر کی۔

ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے