اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں افراط زر اور معاشی اشاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا، گزشتہ اجلاس میں پالیسی ریٹ 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 20.5 فیصد کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے، ماہرین کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری رہنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے