اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیڑے مار ادویات سے کس ہولناک بیماری لگنے کا خطرہ ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ زرعی علاقوں میں رہنے والے کسانوں اور لوگوں کو کیڑے مار ادویات سے کینسر کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہے جتنا تمباکو نوشی سے ہوتا ہے۔

محققین نے نوٹ کیا کہ خطرے والے کینسرز کی اقسام میں نان ہاپکنز لیمفوما، لیوکیمیا اور مثانے کا کینسر شامل ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ  کینسر کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ایک کیڑے مار دوا کارفرما نہیں ہوتی بلکہ مختلف کیڑے مار ادویات کا مجموعہ ہوتا ہے۔

ماہرین نے جیولوجیکل سروے کی مدد سے بتایا کہ لوگوں کو ایک ہی کیڑے مار دوا کا سامنا نہیں ہوتا۔ ان کے علاقے میں کیڑے مار دواؤں کا مرکب ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے