اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں موسلادھار بارش، چڑیا گھر کی مرکزی دیوار زمیں بوس

28 Jul 2024
28 Jul 2024

لاہور: (سامیا سعید) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی موسلادھار دھار بارش نے نئے ترقیاتی منصوبوں پر بھی سوال اٹھا دیا۔

لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش سے جہاں نشینی علاقے زیر آب آ گئے وہیں حکومت پنجاب کی جانب سے شروع کیے گئے نئے ترقیاتی منصوبے بھی بارش کی لپیٹ میں آ گئے۔

اپ گریڈیشن کے بعد بنایا گیا بین الاقوامی طرز کا لاہور چڑیا گھر بھی موسلا دھار بارش سے متاثر ہو گیا،  لاہور چڑیا گھر کی لارنس روڈ والی دیوار موسلا دھار بارش کے باعث زمیں بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے دیوار گرنے باعث کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا،دیوار کا ملبہ سڑک پر گرنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔

 انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد اس دیوار کو دوبارہ سے تعمیر کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے