اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں کوڑے پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(لاہور نیوز) ٹیکسز کی بھرمار کے بعد کوڑے پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

صفائی نظام آؤٹ سورس کرنے سے کنٹریکٹرز کوڑا ٹیکس اکٹھا کریں گے، پنجاب کے 36اضلاع کی 110تحصیلوں پر کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں، صوبائی کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

کوڑا ٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے ساتھ چھوٹے اوربڑے کاروباری افراد پر لگے گا، کوڑا ٹیکس پنجاب بھر میں چھوٹے اور بڑے گھروں کی تناسب پر لگایا جائے گا، کچی آبادیوں کے مکینوں پر بھی کوڑا ٹیکس لگے گا۔

دیہات میں 5 سے 10 مرلہ گھر پر 200 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگایا جائے گا، دس مرلہ سے ایک کنال یا بڑے گھر پر 400 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگایا جائے گا، دیہات میں چھوٹے کاروبار اور دکانوں پر 300 ، درمیانے درجے کے کاروبار پر 700 ٹیکس لگے گا جبکہ بڑے بزنس ، فیکٹری ، کارخانوں اورپیٹرول پمپس وغیرہ پر 700 روپے کوڑا ٹیکس لگے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے