اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی

28 Jul 2024
28 Jul 2024

( لاہور نیوز) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے اوسلو پہنچ گئی۔

قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم آج اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی، یاد رہے قومی ٹیم 2023 میں رنر اپ رہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے