اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کی کہنی زخمی، بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(لاہور نیوز) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کہنی کی تکلیف سے نجات نہ پاسکے۔

ذرائع کے مطابق حسن علی کہنی کی انجری کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہیں کھیل سکے، حسن علی کا واروکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھا، دوسری جانب حسن علی کی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت بھی مشکل ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ حسن علی اب کہنی کی انجری کا مکمل علاج کرائیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے