اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پیٹ اور بازووں کی اضافی چربی کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟جانئے

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ موٹاپا (بالخصوص ہاتھوں اور پیٹ کی اضافی چربی) اور جسمانی سرگرمیوں کی کمی بھی ذہنی عوارض جیسے ڈیمنشیا اور پارکنسن ڈیزیز کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔

ذہنی بیماریوں کے شکار لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک تجزیے کے مطابق 2050 تک دنیا بھر میں تقریباً 153 ملین لوگ ڈیمنشیا اور پارکنسنز ڈیزیز کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوں گے۔حال ہی میں ہوئے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ عوامل جیسے موٹاپا اور جسمانی سرگرمی کی کمی ڈیمنشیا اور پارکنسن کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ اس کے برعکس، صحت مند وزن برقرار رکھنا اور ورزش کرنا خطرے کو کم کر سکتا ہے۔

یوکے بایوبینک کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ایک مطالعے میں پایا گیا ہے کہ موٹاپے کی جگہ بھی ذہنی عوارض کے خطرے کو متاثر کرسکتی ہے۔تحقیق میں محققین کا کہنا ہے کہ پیٹ اور بازوؤں کے اوپری حصے کی اضافی چربی ان عوارض کے خطرے کو مزید بڑھا سکتی ہے جب کہ پٹھوں (muscles) کے بڑھنے سے اس خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے