اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا پسند کریں گے۔

رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ناممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصے سے جاری سیاست کا سب کو معلوم ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ شائقین ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رہتے ہیں، سیاسی عناصر کے شامل ہونے سے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو انگلینڈ کرکٹ بورڈ رچرڈ گولڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے نقطہ نظر سے یقینی بنانے کو پرعزم ہیں کہ پاکستان اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے