اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کی مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہو گیاہے۔

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونا ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیاہے ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے ہو گئی ہے۔

خیال رہے عالمی منڈی میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 2386 ڈالر کا ہو گیاہے جبکہ اس سے قبل 2373 ڈالر پر فروخت ہو رہا تھا۔واضح رہے گزشتہ روز بھی ایک ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 621 روپے ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے