اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد میں مہنگائی کیخلاف احتجاج میں شرکت کیلئے نکلنے والے 180 افراد کیخلاف مقدمات درج

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں جانے والے 180 افراد کے خلاف مقدمات درج ہو گئے۔

 لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ روز گرفتار ہونے والے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو چھوڑ دیا گیا، لاہور پولیس نے گزشتہ روز 300 سے زائد کارکنوں، مقامی عہدیداروں اور رہنماؤں کو حراست میں لیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے مقدمات دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 188 کے تحت درج کئے گئے، جن افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے انہیں متعلقہ ایس ایچ اوز نے شخصی ضمانت پر رہا کیا، پولیس نے غیر متحرک کارکنوں اور رہنماؤں سے شورٹی بانڈز لے کر چھوڑ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے