اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہڈیارہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 1 کلو گرام ہیروئن برآمد

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ہڈیارہ پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروش جمیل کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

ایس ایچ اوہڈیارہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کی،خفیہ اطلاع پر ریکارڈ یافتہ منشیات فروش جمیل کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم جمیل سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم نےعلاقہ غیر سے بذریعہ آن لائن ہیروئن منگوا کرلاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے