اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ واقعے پرمتھیرا نے بھی لب کشائی کردی

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل متھیرا نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو دیر رات گئے کسی سے بھی ملنے سے منع کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ایک انٹرویو کے دوران اینکر نے متھیرا سے سوال کیا کہ کیا آپ کسی پروجیکٹ کیلئے صبح کے 4 بجے ملنے جائیں گی؟ اس پر متھیرا نے دلچسپ جواب دیا۔متھیرا نے کہا کہ 12 بجے کے بعد میں کسی کے باپ کیلئے بھی نہیں نکلتی، چاہے جتنا بھی بڑا پروجیکٹ ہے انتظار کرسکتی ہوں۔

ماڈل نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پوری کہانی کا نہیں پتا لیکن آپ صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، وہ بدتمیزی ہوتی ہے۔متھیرا نے مزید کہا کہ خلیل الرحمان کی شعر و شاعری مجھے پسند ہے اور ان کیلئے برا لگا، ابھی تو لوگ بات کررہے ہیں اصل کہانی کسی کو نہیں پتا، جو ہوا، برا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے